23 دسمبر 2012 - 20:30

امريکي کانگريس کے ارکان حکومت کے ساتھ کسي اتفاق رائے پر پہنچے بغير واشنگٹن سے چلے گئے ہيں-

ابنا: حکومت امريکہ اور کانگريس کے درميان ملک کے اقتصادي سقوط کے بارے ميں کوئي سمجھوتہ نہيں ہوا ہے اور کانگريس کے راکان سالانہ چھٹيوں پر چلے گئے ہيں-اس سے قبل اوباما نے کہا تھا کہ وہ سال ختم ہونے سے پہلے اقتصادي سقوط کے نام سے موسوم معاشي معاملات پر کانگريس کے ساتھ کسي اتفاق رائے تک پہنچ جائيں گے-کہا جارہا ہے کہ کانگريس اور حکومت کے درميان انقاق رائے نہ ہونے کي  صورت ميں نئے سال کے دوران ٹيکسوں ميں اضافہ اور عوامي سہولتوں  کے بجٹ ميں کمي کا سامنا کرنا پڑے گا.

.......

/169